لاہور: ڈاکو برکی میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے 2 لاکھ روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔
لاہور شہر میں چور ڈاکو بے لگام ہوگئے، ڈاکوؤں نے برکی میں ڈیپارٹمنٹل اسٹور لوٹ لیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
2 ڈاکو چادر اوڑھے ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں داخل ہوئے جنہوں نے ہاتھوں میں رائفل تھام رکھی تھیں، ڈاکوؤں نے 2 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فونز لوٹ لیے جس کے بعد وہ فرار ہوگئے۔
The post لاہور میں ڈاکو بے لگام؛ ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے 2 لاکھ اور موبائل فون لوٹ لئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qvwvIH
No comments:
Post a Comment