کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی دوگاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جب کہ عمارت سے مریضوں اور دیگر کو نکالنے کے لیے اسنارکل بھی پہنچادی گئی ہے۔
The post کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/353z8Vo
No comments:
Post a Comment