Urdu news

Wednesday, 1 December 2021

برطانیہ میں طوفان،30000گھر5روزسے بجلی سے محروم

 لندن: برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30000 گھر بجلی سے محروم ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30000 گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔

بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ 30000گھروں کو بجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

برطانیہ میں برفانی طوفان اورہواؤں سے مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

The post برطانیہ میں طوفان،30000گھر5روزسے بجلی سے محروم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3IfJLsT

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...