Urdu news

Wednesday, 15 December 2021

گوادر میں احتجاج ملک میں نیا باب ہے،شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ملک میں نیا باب ہے۔

ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کے تحت دئیے گئے  بنیادی حقوق کے لئے گوادر میں عوام کی جدوجہد اہم موڑ ہے۔

شہباز شریف نے حکومت سے  گوادر کےعوام کے مسائل سننے اورفوری طورپرمسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

The post گوادر میں احتجاج ملک میں نیا باب ہے،شہباز شریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3E0lHqC

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...