Urdu news

Sunday, 12 December 2021

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے میجرنے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے میجرنے خودکشی کرلی۔

کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ نے سرکاری اسلحے سے اپنے گھرمیں خود کشی کی۔

مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پرظلم ڈھانے والے قابض بھارتی فوجی ذہنی اورنفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اوراب تک 150 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

The post مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے میجرنے خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/31PecWs

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...