ڈی آئی خان: نامعلوم افراد کے چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس کے اہلکار زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مغل کوٹ تھانہ تحصیل درازندہ دوماندہ چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس میں 2 خاصہ دار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مغل کوٹ تھانہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سنگم پر ہے۔ زخمی ہونے والے خاصہ دار اہل کاروں میں شاہ عالم اور احسان شامل ہیں۔
The post ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ پر حملے میں خاصہ دار پولیس اہلکار زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/RT6o0SY
No comments:
Post a Comment