کراچی: سردی میں اضافے کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول لگنے کا وقت صبح ساڑھے 8 بجے کردیا گیا ہے۔
اسکول لگنے کے اوقات میں تبدیلی کا اطلاق 31 جنوری تک رہے گا، اس تبدیلی کا اطلاق سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی اسکولوں پر بھی ہوگا۔
The post سندھ میں سردی کے پیش نظراسکولوں کے اوقات کارتبدیل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/lnDCqOf
No comments:
Post a Comment