Urdu news

Sunday, 7 January 2024

پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے، پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حج قرعہ اندازی، ریگولر اسکیم کے 63 ہزار سے زائد عازمین کامیاب

انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمین حج کو منی میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم ہوں گے، سعودی وزیر حج نے پاکستانی عازمین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے تعاون کا یقین دلایا۔

The post پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/UXiKbqr

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...