Urdu news

Friday, 8 March 2024

بلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد جاں بحق

بلوچستان میں نامعلوم افراد کی مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے زامران میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

واقعے کے بعد لیویز حکام اور پولیس نے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جبکہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا۔

اس کے علاوہ ڈھاڈر سنی میں نامعلوم افراد نے بھی فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلا کردیا۔

The post بلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3BWteC8

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...