Urdu news

Friday, 15 March 2024

سینیٹ الیکشن ،فیصل واوڈا ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے امیدوار،کاغذات نامزدگی حاصل

 لاہور:  سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پرکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

ن لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

 

The post سینیٹ الیکشن ،فیصل واوڈا ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے امیدوار،کاغذات نامزدگی حاصل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/jH4D9Nh

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...