Urdu news

Thursday, 14 March 2024

حب؛ گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد جلس گئے

 کراچی: گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جلس گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حب میں گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا اور کار اور موٹر سائیکل میں آگ لگنے سے تین افراد جلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ایس ایچ او گڈانی شعیب پالاری نے بتایا کہ کار میں پیٹرول لوڈ تھا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔

The post حب؛ گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد جلس گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/k0iuXpP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...