Urdu news

Wednesday, 10 April 2024

حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، 11 فراد جاں بحق

حب: شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطاب پولیس نے بتایا کہ ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی غلام حسین چھٹہ ہوٹل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں اب تک 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہیں اور پولیس نے بتایا کہ زائرین سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے شاہ نورانی درگاہ جا رہے تھے۔

 

 

The post حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، 11 فراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/I2fpCtx

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...