کراچی: سندھ میں ماری غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔
ماری پیٹرولیم کے مطابق کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، گیس کا کنواں 100فیصد ماری پیٹرولیم کی ملکیت ہے۔
ماری پیٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے۔
The post سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/a5MV4WH
No comments:
Post a Comment