Urdu news

Thursday, 4 April 2024

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے  یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے۔

پیپلز پارٹی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

The post یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/S2BoqOg

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...