Urdu news

Wednesday, 31 October 2018

پہلا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی کپتان  سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کو ترجیح دی۔ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

The post پہلا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://www.express.pk/story/1403523/16

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...