نئی دہلی: سابق کپتان سارو گنگولی بھارتی کرکٹ معاملات اور ’می ٹو‘ تنازع سے بیحد ناخوش ہیں۔
سارو گنگولی نے بورڈ کے اعلیٰ حکام کو ای میل میں اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ گنگولی کو خاص طور پر بی سی سی آئی چیف راہول جوہری پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام اور پھر بورڈ کی جانب سے اس معاملے کو ہینڈل کرنے کے طریقہ کار پر شدید اعتراض ہے، انھوں نے لکھا کہ اس تنازع سے بورڈ کی بدنامی ہوئی ہے۔
The post سارو گنگولی ملکی کرکٹ معاملات سے ناخوش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2qltY59
No comments:
Post a Comment