کینبرا: آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے کپتان جارج بیلی کا غیرمعمولی بیٹنگ اسٹانس موضوع بحث بن گیا۔
جنوبی افریقہ سے میچ میں بیٹنگ کے دوران فاسٹ بولر لونگی نگیڈی کی گیند کا جارج بیلی نے منفرد انداز میں سامنا کیا،اس دوران ان کے جسم کا زیادہ تر عقبی حصہ بولر کے سامنے تھا، سلپ میں موجود فاف ڈوپلیسی بھی یہ منظر دیکھ کر مسکراتے رہے، بیلی نے اس اننگز میں ناقابل شکست 51 رنز بنائے۔
The post جنوبی افریقہ سے میچ، جارج بیلی کا غیرمعمولی بیٹنگ اسٹانس موضوع بحث بن گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Q5mBKm
No comments:
Post a Comment