Urdu news

Thursday, 27 February 2020

زرمبادلہ کے ذخائر میں 43 لاکھ ڈالرز کمی

کراچی:  گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافے کے باوجود مجموعی ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونیوالے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 43 لاکھ ڈالرز کمی سے 18 ارب 74 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 8 کروڑ 68لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 59 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی سے 6 ارب 15 کروڑ 13 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

The post زرمبادلہ کے ذخائر میں 43 لاکھ ڈالرز کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2vnzSJc

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...