Urdu news

Wednesday, 26 February 2020

سارو گنگولی پر فلم، ریتھیک روشن جلوہ گر ہوں گے

 ممبئی: سابق بھارتی کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے۔

بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے جس میں ان کا کردار ریتھیک روشن ادا کرسکتے ہیں۔

گذشتہ دنوں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں گنگولی کے فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس سے ان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

The post سارو گنگولی پر فلم، ریتھیک روشن جلوہ گر ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2vjFC6H

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...