Urdu news

Wednesday, 26 February 2020

پشاور زلمی کے فین پارک میں سب سے بڑی شرٹ کی رونمائی ہو گئی

 لاہور:  پشاور زلمی کے فین پارک میں پی ایس ایل کی سب سے بڑی شرٹ کی رونمائی کردی گئی۔

میزبان ملتان سلطانز سے میچ میں پرستاروں کیلیے کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں بڑی اسکرین نصب کی گئی، شہریوں کیلیے فوڈ فیسٹیول اورمیوزک کا بھی اہتمام کیا گیا۔

انٹری فری اور فیملیز کے لیے الگ انتظام ہوا، تاریخ کی سب سے بڑی شرٹ بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی، پشاور زلمی کے ہر میچ میں بڑی اسکرین لگائی جائے گی۔

The post پشاور زلمی کے فین پارک میں سب سے بڑی شرٹ کی رونمائی ہو گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2T0lgs9

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...