Urdu news

Wednesday, 26 February 2020

خاتون فٹبالر نے دوران میچ اترنے والے گھٹنے کو خود ہی اپنی جگہ پر بٹھا دیا

ایڈنبرا: خاتون فٹبالر جین او ٹول نے میچ کے دوران اترنے والے گھٹنے کو خود ہی اپنی جگہ پر بٹھا دیا۔

ایک اسکاٹش خاتون  فٹبالر جین او  ٹول نے میچ کے دوران اترنے والے گھٹنے کو خود ہی مکے مار کر اپنی جگہ پر بٹھا دیا۔

ان کی ساتھی کھلاڑی اسٹمائر نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں جین کھیلنے کے دوران جگہ سے ہٹنے والے گھٹنے کو خود ہی مکے مارکر اپنی جگہ بٹھاتیں اور پھر پورا میچ بھی کھیلتی ہیں، ان کی ہمت کی داد دی جا رہی ہے۔

The post خاتون فٹبالر نے دوران میچ اترنے والے گھٹنے کو خود ہی اپنی جگہ پر بٹھا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ThgllK

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...