Urdu news

Wednesday, 26 February 2020

پاکستان ٹور پر معافی قبول، افغانستان نے محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی

کراچی:  افغانستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی۔

گذشتہ برس اگست میں اے سی بی نے بغیر اجازت پاکستان کا سفر کرنے پر انھیں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی تھی۔

بورڈ کے چیئرمین فرحان یوسف زئی نے شہزاد کی معافی کی درخواست قبول کرلی تاہم کنٹریکٹ کی پابندی رواں برس اگست تک برقرار رہے گی۔

The post پاکستان ٹور پر معافی قبول، افغانستان نے محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32BwiHx

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...