جکارتا: انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
The post انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3EWAeoB
No comments:
Post a Comment