Urdu news

Sunday, 17 December 2023

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تنخواہ دار، کاروباری طبقے کی آمدنی پر ٹیکس میں مزید اضافے کی تجویز

نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافی اور پٹرولیم لیوی کی حدبڑھانے کابھی کوئی مطالبہ نہیں کیا۔

The post تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/nE5uP2e

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...