Urdu news

Saturday, 9 December 2023

کراچی: مکان کی کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد

  کراچی: اورنگی ٹاون فقیر کالونی میں مکان کی کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق مزدور اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں ایک مکان کی کھدائی میں مصروف تھے کہ کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا جس کے بعد علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے جانچ پڑتال شروع کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انسانی ڈھانچہ کئی ماہ پرانا ہے جس کی شناخت ممکن نہیں ہے البتہ انسانی ڈھانچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

The post کراچی: مکان کی کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/W6K4fcr

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...