Urdu news

Thursday, 29 November 2018

یہ سنگاپور نہیں، حکومت کا 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی، نعیم بخاری

ملتان:  سینئر وکیل و رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری نے کہا ہے کہ 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی یہ سنگا پور نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ملک ہے۔

ہائیکورٹ ملتان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل و رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری نے کہا ہے کہ 100 روز میں پی ٹی آئی حکومت نے جو کام کئے انہیں گنوایا نہیں جاسکتا، 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی یہ سنگا پور نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ملک ہے۔

نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے علیحدہ صوبے کے حق میں ہوں، عوام کو صوبہ بننے کا انتظار کرنا چاہیے۔

The post یہ سنگاپور نہیں، حکومت کا 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی، نعیم بخاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TStwZP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...