سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا سے وارم اپ میچ کے موقع پر شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔
شارٹس پہن کر ٹاس کیلیے آنے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے جب کہ خود بی سی سی آئی نے ٹویٹر پر کوہلی کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شارٹس پہنے ہوئے تھے۔
شائقین نے اس حرکت کو جینٹلمین گیم کی بے ادبی قرار دیا جبکہ کچھ نے انھیں یاد دلایا کہ ایشیا کپ میں کیپ درست نہ پہننے پر کس طرح سنیل گاوسکر نے پاکستانی اوپنر فخر زمان پر اعتراض کیا تھا۔
The post ٹور میچ میں شارٹس پہن کر ٹاس، ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2E7wipx
No comments:
Post a Comment