Urdu news

Thursday, 29 November 2018

ٹڈاپ پیپر ورلڈ اور لیدر ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کرے گی

 کراچی: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) پیپر ورلڈ اور لیدر ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کرے گی۔

ٹڈاپ بین الاقوامی اسٹیشنری، رائٹنگ انسٹرومنٹس، کھلونوں، لیدر گارمنٹس اور لیدر گڈز کی نمائش میں پاکستان پویلین کے ساتھ شرکت کرے گی۔ پیپر ورلڈ، لیدر ورلڈ مڈل ایسٹ کے ساتھ منعقد کی جائے گی۔ 18 تا 20 مارچ 2019 منعقد کی جانے والی یہ نمائش عالمی منڈی کے خریداروں اورصنعت کاروں کے لیے نئے کاروباری باب کھولے گی۔

واضح رہے کہ ٹڈاپ پیپر ورلڈ اور لیدر ورلڈ مڈل ایسٹ میں صنعتکاروں کو رعایتی قیمت پر اسٹال فراہم کر رہی ہے۔

The post ٹڈاپ پیپر ورلڈ اور لیدر ورلڈ مڈل ایسٹ میں شرکت کرے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TYDCbl

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...