Urdu news

Monday, 24 February 2020

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 2 مارچ سے ہوگی، فضل ربی

 اسلام آباد: افغان کمشنریٹ فضل ربی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔

گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری رہے گا۔ افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے۔

The post افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 2 مارچ سے ہوگی، فضل ربی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32nb5B7

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...