لاہور: لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے کوٹ لکھپت سے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے 12 سالہ بچی سے آٹے والی چکی میں زیادتی کرنے کی کوشش کی۔
ملزم شفیع کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ بچوں وار خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
The post 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/MeXV2d7
No comments:
Post a Comment