Urdu news

Sunday, 10 September 2023

چینی 140 روپے کلو، پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان میں مذاکرات کامیاب

 لاہور:  پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طہ پایا کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شوگرملوں کے خلاف اپیلیں8 سال بعد سماعت کے لیے مقرر

محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے خصوصی سینٹرز، ماڈل بازاروں اور اتوار بازاروں میں خصوصی سٹالز پر چینی فروخت کریگی۔

The post چینی 140 روپے کلو، پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان میں مذاکرات کامیاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/vykislF

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...