پشاور: تھانہ حدود باڑہ تکیہ پولیس پوسٹ میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار نے خودکشی کی ہے تاہم زخمی اہلکار سے تفتیش جاری ہے جس کے بعد وجہ سامنے آئے گی۔
زخمی اہلکار کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
The post خیبر؛ پولیس پوسٹ میں اہلکار نے خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/FmzpagE
No comments:
Post a Comment