کراچی: قومی ایئر لائن کی فروخت کے لیے اقدامات تیز کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا۔
پی آئی اے کی فروخت یا دو حصوں میں تقسیم کا عمل سال 2024 کے اوائل تک مکمل ہوجائے گا۔
مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل مدتی معاہدے نہیں کرے گی۔ پی آئی اے کو لیز پر طیارے حاصل کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔
ذرائع ایئرلائن کے مطابق پی آئی اے کی فروخت کے بعد ہی آئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔
The post نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ForP0jG
No comments:
Post a Comment