Urdu news

Tuesday, 12 September 2023

نوشہرہ؛ مسافر بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق

نوشہرہ: رشكئی انٹر چینج کے قریب مسافر بس حادثہ میں 4 افراد جاں بحق اور 14 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں رشكئی انٹر چینج کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہو گئے تاہم زخمیوں کو ریسکیو نے اسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس کوچ لاہور سے پشاور کی جانب جارہی تھی۔

The post نوشہرہ؛ مسافر بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ytSKD3g

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...