Urdu news

Friday, 31 August 2018

لیبیا میں پر تشدد کارروائیاں جاری، 26 ہلاک اور 75 زخمی

طرابلس: لیبیا کے دارالحکومت میں سرگرم مختلف عسکری گروہوں کے مابین مسلح تصادم کے سبب 26افراد ہلاک جبکہ 75زخمی ہو گئے۔

طرابلس میں عسکری گروہوں کے درمیان تصادم میں طرابلس کے عسکریت پسند گروپ ایک اور جنوبی شہر کے عسکری گروہ کیخلاف برسر پیکار ہیں۔ 2011میں معمر قدافی کا تختہ الٹے اور ہلاکت کے بعد سے لیبیا سیاسی انتشار، افراتفری اور بد امنی کا شکار ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ اسی ہفتے پیر سے شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونیوالوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔

The post لیبیا میں پر تشدد کارروائیاں جاری، 26 ہلاک اور 75 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N3oY2d

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...