گیسفورڈ / آسٹریلیا: جمیکن اسپرنٹ کنگ یوسین بولٹ کا فٹبال میں ڈیبیو ہوگیا۔
یوسین بولٹ نے جمعے کو امیچر سائیڈ کیخلاف سینٹرل کوسٹ میرینز کی نمائندگی کا موقع ملا، اس دوران فٹنس میں کمی کے سبب وہ جلد تھک گئے اور صرف 20 منٹ تک اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع میسر آیا، سینٹرل کوسٹ میرینز نے پری سیزن وارم اپ میچ میں 6-1 سے فتح سمیٹ لی۔
The post اسپرنٹ کنگ یوسین بولٹ کا فٹبال میں ڈیبیو، جلد ہی تھک گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2PWtNca
No comments:
Post a Comment