Urdu news

Monday, 1 October 2018

نیب سندھ کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

 کراچی: انتہائی ہائی پروفائل کیسز میں پیروی کرنے والے نیب سندھ کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا۔    

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب سندھ کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ دینے والوں میں نیب پراسیکیوٹر منصف جان، یاسر مغل اور نسیم ملک شامل ہیں، تینوں پراسیکیوٹرز سندھ میں کرپشن کے انتہائی ہائی پروفائل کیسز میں نیب کی جانب سے پیروی کررہے تھے۔

نیب پراسیکیوٹرز شرجیل میمن، فشریز، پورٹ قاسم، ایس ایس جی سی سمیت دیگر اداروں میں کرپشن کے خلاف نیب کی جانب سے پیروی کررہے تھے، پراسیکیوٹرز کے استعفے کے بعد نیب کی جانب سے متبادل پراسیکیوٹرز تاحال نہیں رکھے گئے۔

 

The post نیب سندھ کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OrzS28

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...