Urdu news

Thursday, 31 January 2019

رواں سال میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فیل 192 ارب سے تجاوز

 اسلام آباد: رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ 192 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہےجبکہ گذشتہ ماہ( جنوری) کے دوران ایف بی آر کے عبوری ریونیو شارٹ فال میں 22 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس ضمن میں ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ رات گئے تک ایف بی آر کو موصول ہونے والے ٹیکس وصولیوں کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ایف بی آر نے مجموعی طور پر 2059 ارب روپے کی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں کی ہیں۔

The post رواں سال میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فیل 192 ارب سے تجاوز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2BcJ56E

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...