Urdu news

Thursday, 31 January 2019

سعودی عرب اور یو اے ای سے رقوم کی منتقلی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے

 کراچی:  سعودی عرب اور یو اے ای سے رقوم کی آمد کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 54 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 25جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 25 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر 14 ارب 80 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز کی سطح پر جا پہنچے۔

The post سعودی عرب اور یو اے ای سے رقوم کی منتقلی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2To1DIo

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...