Urdu news

Saturday, 2 September 2023

راولپنڈی؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 افراد ڈینگی کی تصدیق

 راولپنڈی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 19 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت کے مطابق 37 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، 224 ڈینگی مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 261 ہوچکی ہے۔

The post راولپنڈی؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 افراد ڈینگی کی تصدیق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ea1UD93

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...