Urdu news

Sunday, 3 September 2023

عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمراور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی ڈی لسٹ کردیے۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی 5 ستمبر کو سماعت نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے۔

توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

The post عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/LUv5iKG

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...