اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل سماعت کے خلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی استدعا کر رکھی ہے۔
The post سائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gnyjJG
No comments:
Post a Comment