Urdu news

Saturday, 7 October 2023

شاہد آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے

  کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سپر فکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن 2 کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے ہیں۔

یکم دسمبر سے شارجہ  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سہ روزہ لیگ میں 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔

چیئرمین سپر فکس نوید احمد سے ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے ٹیپ بال ایونٹ  کو سراہا۔

The post شاہد آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/BA4lyFe

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...