Urdu news

Tuesday, 1 January 2019

غربت، جہالت، ناانصافی اوربدعنوانی کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

The post غربت، جہالت، ناانصافی اوربدعنوانی کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، وزیر اعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2EY9OYl

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...