کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ کا کہنا تھا کہ شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور شرح سود 10.25 فیصد مقرر کی گئی ہے جب کہ پاکستان میں افراط زر کی شرح بڑھ رہی ہے اور مالی خسارہ کم ہوا ہے۔
The post نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2sUNNBC
No comments:
Post a Comment