Urdu news

Friday, 18 November 2022

ایبٹ آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی لاہور سے بازیاب

 لاہور: خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے اغوا ہونے والی 17 سالہ لڑکی کو لاہور سے بازیاب کروا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق 17 سالہ لڑکی کو ایبٹ آباد سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا، اغوا کار لڑکی کو موٹروے سے لاہور لے کر آئے لیکن شیراکوٹ کے علاقہ میں لڑکی کار سے نکل کر بھاگ گئی۔

موٹروے پولیس کی کال پر لاہور پولیس نے تلاش شروع کی جس پر گارڈن ٹاون پولیس نے مغوی لڑکی کو بازیاب کرلیا۔

پولیس نے مغوی لڑکی کو خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیا۔

The post ایبٹ آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی لاہور سے بازیاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Xd1QiBP

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...