لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے بیٹوں کی دورہ پاکستان میں پہلی بار تصاویر منظرعام پرآگئیں۔
عمران خان کے بیٹوں قاسم اورسلیمان کی لاہور ائیرپورٹ پر تصاویر سامنے آگئیں۔ قاسم اور سلیمان ائیرپورٹ پر شہریوں سے گھل مل گئے اور تصاویربھی بنوائیں۔ عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد کے بعد سامنے آنے والی یہ پہلی تصاویر ہیں۔
مزید پڑھیں: عمران خان سے دونوں بیٹوں کی ملاقات
عمران خان کے دونوں بیٹے چند روز قبل اپنے والد سے ملنے پاکستان آئے تھے۔ عمران خان پر حملے کے بعد قاسم اور سلیمان کی اپنے والد سے یہ پہلی ملاقات تھی۔
The post عمران خان کے بیٹوں کی ائیرپورٹ پر تصاویرمنظر عام پر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/1DB8dhI

No comments:
Post a Comment