Urdu news

Saturday, 19 November 2022

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

 کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے سرحد کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک بڑی تعداد میں پھنس گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان کی جانب سے 7 روز قبل سرحد پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد امارات اسلامیہ کی انتظامیہ نے بارڈر کو بند کردیا تھا۔

ایک ہفتے کی مسلسل بندش کے کی وجہ سے سرحد پر پیدل آمد و رفت اور تجارت بھی مکمل بند ہے، نقل و حرکت نہ ہونے کی وجہ سے سرحد کے دونوں اطراف مال بردار ٹرکوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

The post پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/aPzRmf0

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...