Urdu news

Saturday, 19 August 2023

فلائٹ آفیسر راشد منہاس کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

کراچی: پاک فضائیہ کے فلائٹ آفیسرراشد منہاس کا 52واں یوم شہادت آج (20اگست) کو منایا جا رہا ہے۔

فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری 1951 کوکراچی میں آنکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کرلی، 20 اگست 1971کو اپنی دوسری سولو فلائٹ کے دوران راشد منہاس نے بہادری کی مثال قائم کردی۔

انھوں نے پاکستانی جنگی جہاز کو بھارت لے جانے کی کوشش ناکام بنائی اور انتہائی کم عمری میں جام شہادت نوش کرکے ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدرحاصل کیا۔

 

The post فلائٹ آفیسر راشد منہاس کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/mYcaE6R

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...