Urdu news

Wednesday, 16 August 2023

امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

 امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے انوار الحق کاکٹر کو پاکستان کا نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ 

سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ آئین، آزادی اظہار اور اسمبلی کے مطابق پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کررہا ہے اور (اس موقع پر) ہم اقتصادی خوشحالی کے لیے اپنے مشترکہ عزم کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔

 

The post امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/pzyDlNH

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...